ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اترکنڑا ضلع میں آنگن واڑی کارکنان و معاونین کےلئے آن لائن عرضیاں مطلوب

اترکنڑا ضلع میں آنگن واڑی کارکنان و معاونین کےلئے آن لائن عرضیاں مطلوب

Thu, 06 Dec 2018 21:20:18    S.O. News Service

کاروار:6؍ڈسمبر (ایس او نیوز)اترکنڑا ضلع کے آنگن واڑی مراکز میں خالی 12آنگن واڑی کارکنان اور 58معاونین کے لئے آن لائن عرضیاں مطلوب ہیں۔

اس سلسلےمیں خواہش مند افراد https://anganwadirecruit.kar.nic.in/ ویب سائٹ کے زریعے عرضیا ں داخل کرسکتےہیں۔ عرضی داخل کرنے کے لئے 31ڈسمبر 2018آخری تاریخ ہے۔ اس کے علاوہ زائدمعلومات کے لئے مقامی محکمہ فلاح وبہبودی اطفال کے منصوبہ جات افسرسے رابطہ کرنے کی محکمہ خواتین و اطفال کی نائب ڈائرکٹر نے پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری دی ہے۔

 


Share: